ماحول کا مطالعہ

Is this your test? Login to manage it. If not, you can create an exam just like it.

This is a non-interactive preview of the quiz content.

1.
1 point
آسمان میں اڑنے والے جانوروں کو کیا کہتے ہیں؟
2.
1 point
ہمارا رنگ کالا ہے" گروہ سے علیحدہ متبادل پہچانیے؟ "
3.
1 point
ہم جسامت میں بڑے ہیں" غلط متبادل پہچانیے؟ "
4.
1 point
میں گھر کی رکھوالی کرتا ہوں" بتائیں میں کون؟ "
5.
1 point
گائے بھینس بکریوں سے ہمیں.......... حاصل نہیں ہوتا؟
6.
1 point
ہم بار برداری کرتے ہیں " غلط متبادل پہچانیے "؟
7.
1 point
کچھ جانور ہمارے گھر میں نہ چاہتے ہوئے بھی گھس آتے پہچانیے کون؟
8.
1 point
غلط جوڑی پہچانیے؟
9.
1 point
جن جانوروں کو چھے پیر ہوتے ہیں انہیں کیا کہتے ہیں؟
10.
1 point
مچھلیوں کو پانی میں تیرنے کے لیے............... مدد کرتے ہیں؟