Geography 21march16

Is this your test? Login to manage it. If not, you can create an assessment just like it.

This is a non-interactive preview of the quiz content.

1.
1 point
١) مھابلیشور کس ضلع میں ہے؟
2.
1 point
١٠ ) میونسپل کار پوریشن قایم کرنے کے لیے آبادی کتنی ہونا ضروری ہے ؟
3.
1 point
١) ہماری ریاست کا نام کیا ہے ؟
4.
1 point
٣) کرناٹک ہماری ریاست کی کس سمت میں واقع ہے ؟
5.
1 point
٥ ) مہاراشٹر کی راجدھانی کانام کیا ہے ؟
6.
1 point
٤) ہماری ریاست میںکتنے ضلع ہیں ؟
7.
1 point
مہاراشٹر کی ذیلی راجدھانی کیا ہے ؟
8.
1 point
٢) ہماری ریاست کے کس سمت میںسمندر ہے ؟
9.
1 point
٩ ) گرام پنچایت قایم کرنے کے لیے گاؤں کی آبادی کتنی ہونا ضر وری ہے ؟
10.
1 point
٨) چادروں کے لیے کون سا ضلعمشہور ہے ؟